Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ’’ایس ایس سی کے بعد کیا کریں‘‘ لکچر اور مشاعرہ

’’ایس ایس سی کے بعد کیا کریں‘‘ لکچر اور مشاعرہ

حیدرآباد 17 اپریل (راست) اسوسی ایشن آف اُردو ڈیولپمنٹ کی جانب سے زیرصدارت جناب محمد تمیزالدین احمد صدر اسوسی ایشن جمعرات 21 اپریل کو 12 بجے دن اُردو گھر مغلپورہ میں لکچر ایس ایس سی کے بعد کیا کریں اور مشاعرہ منعقد ہوگا۔ مسرس ایم اے حمید، خلیل احمد قادری، مجید بیدار، آصف پاشاہ، م ۔ ق۔ سلیم، بشیر احمد فاروقی، جاوید کمال، ناظم علی ناظم اس موضوع پر لکچر دیں گے۔

TOPPOPULARRECENT