Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / ایس ایس سی ہال ٹکٹس آن لائن

ایس ایس سی ہال ٹکٹس آن لائن

حیدرآباد۔ 15 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ نظامت سرکاری امتحانات نے ایس ایس سی سرکاری امتحانات کے ہال ٹکٹس اس کے ویب سائیٹ www.bsetelangana.org پر دستیاب ہیں۔ طلبہ سے کہا گیا ہے کہ اگر انہیں ہال ٹکٹ نہ ملا ہو یا ہال ٹکٹ گم ہوگیا ہو تو وہ اس ویب سائیٹ سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کئے گئے ہال ٹکٹ کی ہیڈماسٹر یا کسی گزیٹیڈ آفیسر کی طرف سے توثیق ہونی چاہئے۔ ایس ایس سی امتحانات 21 مارچ سے شروع ہوں گے۔ 9 اپریل کو ختم ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT