Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ایس بی آئی کے اسوسی ایٹ بنکوں میں کلریکل کیڈر تقررات

ایس بی آئی کے اسوسی ایٹ بنکوں میں کلریکل کیڈر تقررات

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : کسی بھی مضمون کے گریجویٹ امیدواروں کے لیے اسٹیٹ بنک آف انڈیا نے اپنے اسوسی ایٹ بنکوں جن میں ایس بی ایچ ، اسٹیٹ بنک آف یور پٹیالہ ، بکنور اینڈ جے پور اور سوراشٹریہ شامل ہیں کلریکل کیڈر زمرہ کے تقررات کے لیے فارم بھی آن لائن طلب کیے جارہے ہیں اور اس کے امتحان بھی آن لائن رکھا جارہا ہے ۔ آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 11 دسمبر مقرر ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT