Friday , January 19 2018
Home / جرائم و حادثات / ایس بی ایچ اے ٹی ایم میں سرقہ کی ناکام کوشش

ایس بی ایچ اے ٹی ایم میں سرقہ کی ناکام کوشش

شمس آباد ۔ 14 مارچ ۔ (سیاست نیوز) شمس آباد آر جی آئی پولیس حدود میں واقع گگن پہاڑ میں اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد اے ٹی ایم میں کل رات ایک نامعلوم شخص نے اے ٹی ایم میں داخل ہوکر مشین کو توڑنے کی کوشش کی لیکن وہ رقم سرقہ کرنے میں ناکام ہوگیا ۔ اطلاع ملنے پر شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر کرائم وینکٹیشورلو نے مقام کا معائنہ کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT