Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / ایس سی ؍ ایس ٹی ایکٹ :سرکاری عہدیدار کو فوری گرفتاری سے استثنیٰ

ایس سی ؍ ایس ٹی ایکٹ :سرکاری عہدیدار کو فوری گرفتاری سے استثنیٰ

نئی دہلی ۔ 20 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج سخت قانون انسداد مظالم کے متعلق درجہ فہرست طبقاتوں و درج فہرست قبائیل کے حکومتی خدمت گزاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر بیجا استعمال کا نوٹ لیااور کہا کہ اس قانون کے تحت داخل کسی بھی شکایت پر فوری گرفتاری نہیں ہوگی۔ عدالت نے کہاکہ ایس سی ؍ ایس ٹی ایکٹ کے تحت کوئی سرکاری عہدیدار کو گرفتار کرنے سے قبل کم از کم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے رتبہ والے افسر کی سربراہی میں ابتدائی تحقیقات کئے جانے لازمی ہے۔ اس طرح دو رکنی بنچ نے سرکاری خدمت گزاروں کو فوری گرفتاری سے مستثنیٰ رکھا۔

TOPPOPULARRECENT