Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / ایس پی سلویندر بے قصور

ایس پی سلویندر بے قصور

نئی دہلی /22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) این آئی اے نے پنجاب پولیس کے سپرنٹنڈنٹ سلویندر سنگھ کو جو پٹھان کوٹ دہشت گرد حملے کے سلسلے میں تفتیش کا نشانہ تھے، بے قصور قرار دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT