Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ایس پی سنگھ، ڈرنکنگ واٹر کارپوریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر مقرر

ایس پی سنگھ، ڈرنکنگ واٹر کارپوریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر مقرر

حیدرآباد 15 ڈسمبر (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ریاستی ڈرنکنگ واٹر کارپوریشن منیجنگ ڈائرکٹر کے عہدہ پر ریاست کے سینئر آئی اے ایس عہدیدار مسٹر ایس پی سنگھ کو تعینات کیا ہے۔ مسٹر ایس پی سنگھ فی الوقت پرنسپال سکریٹری محکمہ پنچایت راج کے عہدے پر فائز ہیں۔ تاہم حکومت نے انھیں منیجنگ ڈائرکٹر ریاستی ڈرنکنگ واٹر کارپوریشن کی زائد ذمہ داری سونپی ہے۔ باوثوق ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہاکہ حکومت نے خصوصی دلچسپی کے ساتھ روبہ عمل لانے والے ’’مشن بھگیردھا اسکیم‘‘ کے تعلق سے مسٹر ایس پی سنگھ جب کا تب اجلاس منعقد کرکے رہنمایانہ خطوط مرتب کیا کرتے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT