Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / ایشان کشن انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کے کپتان

ایشان کشن انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کے کپتان

ممبئی ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین ایشان کشن کو بنگلہ دیش میں آئندہ برس 27 جنوری سے شروع ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کا کپتان بنایا گیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین و وکٹ کیپر رشپ پنت کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ وینکٹیش پرساد کی قیادت میں یہاں منعقدہ ایک اجلاس میں ٹیم کا انتخاب کیا گیا جس کے بعد بی سی سی آئی کے ویب سائیٹ پر معلنہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام ظاہر کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کولمبو میں منعقدہ سہ رخی سیریز میں ہندوستانی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ۔

TOPPOPULARRECENT