Saturday , May 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / ایشز سیریز: آئی سی سی کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کا دعویٰ مسترد

ایشز سیریز: آئی سی سی کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کا دعویٰ مسترد

لندن ۔ 15 ڈسمبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ ایسا ’کوئی ثبوت نہیں‘ ہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین پرتھ میں کھیلا جانے والے ایشز سیریز کے تیسرے ٹسٹ میں ’بدعنوانی‘ کا کوئی عنصر ہے۔اخبار دی سن نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین بک میکرز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔آئی سی سی کے جنرل مینیجر اینٹی کرپشن ایلکس مارشل کا کہنا ہے کہ ’اب ہمیں دی سن کی تحقیقات سے متعلقہ تمام مواد موصول ہوچکا ہے۔

TOPPOPULARRECENT