Sunday , December 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / ایشیاء کپ ہاکی : ہندوستان کی پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں رسائی

ایشیاء کپ ہاکی : ہندوستان کی پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں رسائی

ڈھاکہ 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کپ ہاکی 2017 ء میں ہندوستان نے کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کٹر حریف پاکستان کو 4-0 سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اس ٹورنمنٹ میں ٹیم کا اب تک کا مظاہرہ کافی متاثرکن رہا۔ ستبیر سنگھ نے ٹیم کے لئے پہلا گول بنایا ۔ اس کے بعد ہرمن پریت سنگھ نے دوسرا گول ، للت اپادھیائے نے تیسرا اور آکاش دیپ سنگھ نے چوتھا گول بناتے ہوئے ٹیم کو شاندار کامیابی دلائی۔

 

TOPPOPULARRECENT