Wednesday , September 19 2018
Home / دنیا / ایشیائی افریقی کانفرنس کیلئے سشما سوراج کی جکارتہ آمد

ایشیائی افریقی کانفرنس کیلئے سشما سوراج کی جکارتہ آمد

جکارتہ۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر امور خارجہ سشما سوراج آج پانچ روزہ دورہ پر جکارتہ پہنچیں، وہ تاریخی 1955 ایشیائی افریقی کانفرنس کی 60 ویں یادگار کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ ایشیائی افریقی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی 10 ویں تقریب میں بھی حصہ لیں گی۔ اس موقع پر امکان ہے کہ سشما سوراج صدر ویتنام ، صدر و نائب صدر انڈونیشیا کے عل

جکارتہ۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر امور خارجہ سشما سوراج آج پانچ روزہ دورہ پر جکارتہ پہنچیں، وہ تاریخی 1955 ایشیائی افریقی کانفرنس کی 60 ویں یادگار کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ ایشیائی افریقی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی 10 ویں تقریب میں بھی حصہ لیں گی۔ اس موقع پر امکان ہے کہ سشما سوراج صدر ویتنام ، صدر و نائب صدر انڈونیشیا کے علاوہ نیپال ، سنگا پور اور فلسطین کے وزرائے اعظم سے ملاقات کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT