Wednesday , January 23 2019

ایشیا میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن  17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایشیا میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب تیل پیدا کرنے والے اہم ممالک تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے کی خاطر آئندہ ماہ ایک ملاقات پر متفق ہو گئے ہیں۔ قطری حکام نے تصدیق کی ہے کہ اوپیک کے ارکان 17اپریل کو دوحہ میں ملاقات کریں گے، جس میں تیل کی یومیہ پیداوار کی حد کا تعین کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT