Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / ایصال ثواب کی دعوت پر ریاستی وزیر پر قانون کی خلاف ورزی کا الزام

ایصال ثواب کی دعوت پر ریاستی وزیر پر قانون کی خلاف ورزی کا الزام

سیکر22ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان میں سیکر کی ایک عدالت نے وزیر ٹرانسپورٹ یونس خان کو والد کی موت کے بعد کھانے کی دعوت کرنے کے 12سال پرانے معاملے میں قصوروار قرار دیا ہے ۔ ایڈیشنل ضلع و سیشن جج نے وزیر ٹرانسپورٹ یونس خان کو والد کے انتقال پر ضیافت کرکے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار ٹھہرایا ہے جبکہ اس معاملے میں اس وقت کے ضلع کلکٹر اور پولس سپرنٹنڈنٹ سمیت دیگر حکام کو بری کر دیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT