Friday , January 19 2018
Home / دنیا / ایفل ٹاور بند، ارکان عملہ پاکٹ ماروں کی وجہ سے باہر چلاگیا

ایفل ٹاور بند، ارکان عملہ پاکٹ ماروں کی وجہ سے باہر چلاگیا

پیرس ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پیرس کی افسانوی علامت ایفل ٹاور آج سیاحوں کیلئے بند کردی گئی اور ارکان عملہ اپنا کام چھوڑ کر پاکٹ ماروں کے گروہوں کی سرگرمیوں میں تاریخی عمارت کے اطراف و اکناف شدت پیدا ہوجانے کی وجہ سے بطور احتجاج چلے گئے۔ 126 سال قدیم تاریخی عمارت پیرس کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ پاکٹ مار 475 افراد کا ایک گروہ ہے۔ بعض اوقات بیک

پیرس ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پیرس کی افسانوی علامت ایفل ٹاور آج سیاحوں کیلئے بند کردی گئی اور ارکان عملہ اپنا کام چھوڑ کر پاکٹ ماروں کے گروہوں کی سرگرمیوں میں تاریخی عمارت کے اطراف و اکناف شدت پیدا ہوجانے کی وجہ سے بطور احتجاج چلے گئے۔ 126 سال قدیم تاریخی عمارت پیرس کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ پاکٹ مار 475 افراد کا ایک گروہ ہے۔ بعض اوقات بیک وقت 30 پاکٹ مار اس تاریکی عمارت کے اندر اور اطراف و اکناف میں موجود ہوتے ہیں۔ بعض اوقات خود ان میں شدید جھڑپ بھی ہوجاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT