Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / ’ ایفیکٹیو اسٹانڈنگ اسکلس ‘ پر سہ روزہ ورکشاپ

’ ایفیکٹیو اسٹانڈنگ اسکلس ‘ پر سہ روزہ ورکشاپ

حیدرآباد ۔ 21 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : سکسیس ان لمٹیڈ ریسرچ فاونڈیشن کی جانب سے 14 تا 24 سال عمر گروپ کے طلبہ کے لیے ’ ایفیکٹیو اسٹانڈنگ اسکلس ‘ پر ایک سہ روزہ امپاورنگ ورکشاپ ’ دی ٹاپرس ‘ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ جس کا آغاز 22 ستمبر کو شام 6 بجے ہوٹل پرل ریجنسی لکڑی کا پل حیدرآباد پر ہوگا ۔ اس ورکشاپ سے متعلق مزید تفصیلات کے لیے 9246289045 ۔ 9177580009 پر ربط کریں۔۔

TOPPOPULARRECENT