Monday , September 24 2018
Home / دنیا / ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

واشنگٹن۔ 3 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جانبداری کے الزامات اور تنقید کا نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیا ہے۔ایف بی آئی اے کے ڈائریکٹر کرس رے نے اسٹاف کے نام میمو میں کہا کہ کانگریس اور صدر ٹرمپ کی جانب سے ایف بی آئی پر لگائے گئے جانبداری کے الزامات کو نظر انداز کردیں، کیونکہ باتیں بنانا آسان ہوتا ہیاور اصل اہمیت کام کی ہے جو آپ لوگ کررہے ہیں۔میمو میں مزید میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 9 ماہ آپ لوگوں نے بہت کچھ برداشت کیا جو پریشان کردینے والا ہے۔

TOPPOPULARRECENT