Wednesday , December 12 2018

ایل او سی کے قریب پاکستانی ہیلی کاپٹر کی نقل و حرکت

نئی دہلی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی ملٹری ہیلی کاپٹر آج جموں و کشمیر میں پونچھ سیکٹر کے قریب پاک مقبوضہ علاقہ میں لائن آف کنٹرول کے 300 میٹر اندرون نقل و حرکت کرتا پایا گیا۔ سرکاری ذرائع نے کہاکہ اس واقعہ کے دوران کسی بھی طرف سے فائرنگ یا دشمنانہ کارروائی نہیں ہوئی۔ کچھ دیر بعد ہیلی کاپٹر واپس اپنے علاقہ میں چلا گیا۔

TOPPOPULARRECENT