Thursday , December 13 2018

ایل او سی کے پاس جوان ہلاک

جموں۔19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فوجی جوان رویندر سنگھ جسے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایل او سی کے پاس متعین کیا گیا تھا، وہ اپنا سروس والا ہتھیار اتفاقی طور پر چل جانے سے ہلاک ہوگیا۔ اس ضلع میں اندرون 24 گھنٹے کسی فوجی جوان کی اس طرح موت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ دوشنبہ کی رات 23 سالہ سپاہی منموہن بودھانی کی موت ہوئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT