Wednesday , October 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ایل ای ڈی بلبس رعایتی قیمت پر دستیاب

ایل ای ڈی بلبس رعایتی قیمت پر دستیاب

سداسیوپیٹ۔ 22 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ حکومت کی جانب سے عوام کیلئے ایل ای ڈی فلپس کمپنی کے بلبس رعایتی قیمت صرف 65 روپئے میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ سداسیوپیٹ مین روڈ پر لاہوٹی ٹریڈرس پر محمد اشفاق حسین کے پاس یہ بلبس دستیاب ہیں۔ انہوں نے خواہش مند افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ افراد اپنا آدھار کارڈ کا زیراکس دے کر ایل ای ڈی بلبس صرف 65 روپئے میں حاصل کرسکتے ہیں۔ مقامی ایم ایل اے چنتا پربھاکر، صدرنشین بلدیہ وجئے لکشمی، ناظم ضلع جماعت اسلامی امجد حسین صاحب کے ہاتھوں ایل ای ڈی بلبس فروخت کا افتتاح عمل میں آیا۔

TOPPOPULARRECENT