Tuesday , December 11 2018

ایل بی نگر میں آٹو کی ٹکر سے کمسن کی موت

حیدرآباد۔ /25 نومبر (سیاست نیوز) ایل بی نگر کے علاقے منصور آباد میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں آٹو کی ٹکر سے دو سالہ کمسن بچہ ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈکشٹ ریڈی جو نرسمہا ریڈی کا بیٹا تھا ، منصورآباد میں واقع مکان کے روبرو کھیل رہا تھا کہ تیز رفتار ٹاٹا ایس آٹو نے اسے ٹکر دیدی ۔ اس حادثہ میں کمسن ڈکشٹ ریڈی برسرموقع ہلاک ہوگیا اور پولیس ایل بی نگر نے آٹو ڈرائیور کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT