Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / ایل پی جی، کیروسین پر وزارت تیل سی سی پی اے سے رجوع

ایل پی جی، کیروسین پر وزارت تیل سی سی پی اے سے رجوع

نئی دہلی ۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزارت تیل جلد ہی کابینی کمیٹی برائے سیاسی امور (CCPA) سے ماہرین کے پیانل کی ایک سفارش کے ساتھ رجوع ہوگی جس میں کیروسین کی قیمتوں میں 4 روپئے فی لیٹر اور ایل پی جی سلینڈرس کی قیمتوں میں 250 روپئے فی سلینڈر اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت تیل سی سی پی اے کی تجاویز پر غوروخوض کرنے کیلئے ایک ڈرافٹ نوٹ تیار کررہی ہے جس میں ڈیزل، کیروسین، ایل پی جی کی قیمتوں پر نظرثانی کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT