Wednesday , December 19 2018

ایمبولنس کی ٹکر سے دو طالب علم ہلاک

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) ایمبولنس جو زندگی بچانے کا کام کرتی ہے لیکن عنبرپیٹ کے علاقہ میں ایمبولنس کی ٹکر سے دو طالب علم ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ کل دوپہر عنبر پیٹ کے علاقہ میں پیش آیا جس میں 19 سالہ وویویک اور 17 سالہ کے ہنمنت کمار ہلاک ہوگئے۔دونوں آپس میں ساتھی بتائے گئے ہیں جو ایک موٹر سیکل پر عنبر پیٹ کے علاقہ سے گذر رہے تھے ، دونوں

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) ایمبولنس جو زندگی بچانے کا کام کرتی ہے لیکن عنبرپیٹ کے علاقہ میں ایمبولنس کی ٹکر سے دو طالب علم ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ کل دوپہر عنبر پیٹ کے علاقہ میں پیش آیا جس میں 19 سالہ وویویک اور 17 سالہ کے ہنمنت کمار ہلاک ہوگئے۔دونوں آپس میں ساتھی بتائے گئے ہیں جو ایک موٹر سیکل پر عنبر پیٹ کے علاقہ سے گذر رہے تھے ، دونوں طالب علم تھے جو رمنتا پور علاقہ میں رہتے تھے۔ حادثہ کے مقام پر ہی ہنمنت کمار ہلاک ہوگیا اور ویویک کمار رات دیر گئے علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT