Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسٹ نتائج کا کل اعلان

ایمسٹ نتائج کا کل اعلان

حیدرآباد 24 مئی (آئی این این) تلنگانہ ایمسٹ کے نتائج کا 26 مئی کو اعلان کیا جائے گا۔ جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں۔ ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر تعلیم کڈیم سری ہری 26 مئی کو 11 بجے دن ریاستی سکریٹریٹ کے ڈی بلاک کانفرنس ہال میں ایمسیٹ نتائج کا اعلان کریں گے۔ تلنگانہ میں 15 مئی کو ایمسٹ امتحانات منعقد کئے گئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT