Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) ویب کونسلنگ

ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) ویب کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ یم پی سی امیدواروں کے لیے اسنادات کی تصدیق کے بعد ویب آپشن کے ذریعہ کالجس ، کورسز کے انتخاب 90 ہزار رینک سے آخری رینک تک کے امیدواروں کے لیے 9 جولائی اور 10 جولائی کوہے اور جو امیدوار ویب آپشن دے چکے ان تمام امیدواروں کے لیے کورس ، کالج میں تبدیلی کے لیے 10 جولائی اور 11 جولائی کو موقع رہے گا اور 14 جولائی کو سیٹ الاٹمنٹ tseamcet.nic.in کے ویب سائٹ پر ریلیز کیا جائے گا ۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس سے اس ضمن میں رہنمائی اور کالجس کے آخری رینک حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT