Tuesday , October 16 2018
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ اور نیٹ میناریٹی کونسلنگ

ایمسیٹ اور نیٹ میناریٹی کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : انٹر بی پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ اور نیٹ کے میناریٹی امیدواروں کا کونسلنگ پروگرام اتوار 10 جون کو دس بجے صبح رائل ریجنسی گارڈن آصف نگر روڈ پر رکھا گیا ہے۔ پروفیسر خواجہ ناصر الدین اور ڈاکٹر سمیع اللہ خاں میڈیکل کورسز ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس میں داخلے طریقہ کار بتائیں گے ۔ ایم اے حمید کونسلنگ کا طریقہ بتاتے ہوئے رہنمائی کریں گے ۔ منظور احمد کوآرڈینٹر نے ایمسیٹ ( بی پی سی ) اور نیٹ میناریٹی طلبہ سے وقت پر شرکت کی اپیل کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT