Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ اور نیٹ کوچنگ رجسٹریشن

ایمسیٹ اور نیٹ کوچنگ رجسٹریشن

حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ بی پی سی اور ایم پی سی امیدواروں کے لیے تلنگانہ ایمسٹ انجینئرنگ / فارمیسی کے لیے اور میڈیکل کے آل انڈیا انٹرنس ’ نیٹ ‘ کی ماہرین کے زیر نگرانی کوچنگ کلاسیس ادارہ سیاست کے زیر اہتمام حسب سابق دو مقامات مہدی پٹنم اور چارمینار پر رکھی جارہی ہے ۔ اس کے رجسٹریشن کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر راست یا فون 9700103742 پر ربط کریں ۔۔

اوپن یونیورسٹی میں اردو میڈیم ڈگری کورسیس میں داخلے
حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے ڈگری کورسز بی اے ، بی کام ، بی ایس سی ( اردو ، انگلش تلگو میڈیم ) میں داخلے کے لیے اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) 11 مارچ کو رکھا گیا ہے ۔ اس کے فارمس آن لائن داخل کرنا ہے ۔ ذریعہ تعلیم انگلش کے ساتھ اردو بھی ہے ۔ داخلے کی معلومات اہلیتی امتحان کی گائیڈنس کے لیے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار سے راست یا فون 24510012 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT