Sunday , April 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ اور نیٹ کی تیاری کیسے کریں پر سیاست میں اتوار کو سمینار

ایمسیٹ اور نیٹ کی تیاری کیسے کریں پر سیاست میں اتوار کو سمینار

حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ اور نیٹ کی تیاری کیسے کریں پر انٹر امیدواروں کے لیے ایک معلوماتی سمینار کل اتوار 18 مارچ کو 10-30 بجے صبح سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ اچھے رینک کے لیے نشانات کا حصول اور منفی مارکس سے کس طرح بچیں پر ماہرین بتائیں گے ۔ جناب جنید فزکس پر اور جناب اکبر بیالوجیکل سوالات کی نوعیت اور حل کے ٹیکنیک بتائیں گے ۔ انٹر ایم پی سی ، بی پی سی امیدوار وقت پر شرکت کر کے استفادہ کریں ۔ کوچنگ کلاسیس چارمینار اور مہدی پٹنم پر صبح کے اوقات میں ہوگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT