ایمسیٹ فری کوچنگ اردو میڈیم

کریم نگر۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 15اپریل سے گورنمنٹ جونیرکالج گرلز ڈاکٹر اسٹریٹ کریم نگر میں خواہشمند اور دلچسپی رکھنے والے سبھی بی پی سی اور ایم پی سی طالبات اپنے نام کالج پرنسپال کے پاس فوری درج رجسٹر کروالینے کی خواہش کی گئی ہے۔ میاتھس، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، فزکس، کیمسٹری کی طالبات جو بھی ہوں انہیں ایمسیٹ کی کوچنگ دی جائ

کریم نگر۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 15اپریل سے گورنمنٹ جونیرکالج گرلز ڈاکٹر اسٹریٹ کریم نگر میں خواہشمند اور دلچسپی رکھنے والے سبھی بی پی سی اور ایم پی سی طالبات اپنے نام کالج پرنسپال کے پاس فوری درج رجسٹر کروالینے کی خواہش کی گئی ہے۔ میاتھس، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، فزکس، کیمسٹری کی طالبات جو بھی ہوں انہیں ایمسیٹ کی کوچنگ دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT