Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ ( میڈیسن ) امتحان یکسوئی سے لکھیں،نیٹ کے متعلق 16 مئی کے بعد غور کریں

ایمسیٹ ( میڈیسن ) امتحان یکسوئی سے لکھیں،نیٹ کے متعلق 16 مئی کے بعد غور کریں

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ایمسیٹ 15 مئی کو ہے ۔ سپریم کورٹ کے ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس کے داخلے کے لیے قومی سطح کے اہلیتی انٹرنس امتحان NEET کی وجہ طلبہ اور سرپرستوں میں الجھن ہے اور دفتر سیاست اور کیرئیر گائیڈنس پر بے شمار استفسارات آئے ہیں ۔ ایم اے حمید کیرئیر کالم نگار سیاست نے طلبہ اور اولیائے طلبہ سے پر خلوص اپیل کی کہ وہ پوری یکسوئی کے ساتھ ایمسیٹ تحریر کردیں ۔ اس کے بعد نیٹ کے متعلق سوچیں ۔ اب الجھن میں پڑھ کر ایمسیٹ کو متاثر نہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT