Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ (میڈیکل) کے میناریٹی رینک دفتر سیاست پر دستیاب

ایمسیٹ (میڈیکل) کے میناریٹی رینک دفتر سیاست پر دستیاب

حیدرآباد ۔ /17 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ایمسیٹ (میڈیکل) کے رینک کے بعد مسلم میناریٹی طلبہ کی علحدہ رینک لسٹ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر دستیاب ہے ۔ ایک ہزار رینک کے اندر مسلم امیدواروں کی تعداد 75 ہیں اور 2 ہزار اسٹیٹ رینک تک 153 مسلم طلبہ ہیں اور 3 ہزار رینک تک 247 مسلم امیدوار ہیں اور 4 ہزار رینک تک 348 مسلم طلبہ اور 5 ہزار رینک تک 435 مسلم طلبہ ہیں ۔ داخلہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں ذریعہ ویب کونسلنگ ہوگی اس کے لئے تلنگانہ کی علحدہ کالوجی نارائین راؤ  یونیورسٹی آف ہیلت سائینس ورنگل کے تحت ہوگی ۔ ایم اے حمید سے شام 5 تا 7 بجے کونسلنگ کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT