Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ پر اتوار کو گرانڈ ٹسٹ

ایمسیٹ پر اتوار کو گرانڈ ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( راست ) : ایمسیٹ میں شریک ہونے والے امیدواروں کے لیے مختلف اداروں کے ماہرین کے تیار کردہ ماڈل ٹسٹ پیپرس جو سال 2016 ایمسیٹ کے تمثیلی امتحانات کے ہیں اس کے ساتھ ایک گرانڈ ماڈل ٹسٹ اتوار 24 اپریل کو صبح 8-30 تا 11 بجے احاطہ سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT