Wednesday , January 17 2018
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کا اتوار کو ماڈل ٹسٹ ( تمثیلی امتحان

ایمسیٹ کا اتوار کو ماڈل ٹسٹ ( تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : انجینئرنگ میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ ایمسیٹ 22 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کے فارمس داخل کئے امیدواروں کے لیے دفتر سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر اتوار 13 اپریل کو 11 بجے تا ایک بجے ماڈل ٹسٹ ( تمثیلی امتحان ) رکھا گیا ہے ۔ سوال پرچہ کے ساتھ OMR جوابی شیٹ ہوگی اور پرچہ دیا جائے گا ۔ اور جوابی کیز key بھی دی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT