Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / ایمسیٹ کا افشاء : مزید دو ملزمین گرفتار

ایمسیٹ کا افشاء : مزید دو ملزمین گرفتار

حیدرآباد /12 اگست ( این ایس ایس ) ایمسیٹ پرچہ سوالات کے افشاء کے ضمن میں جمعہ کو مزید دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ میاں پور کے وریندر اور کولکتہ کے میانک سے پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے ۔ تحقیقاتی افسر نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ملزمین اس اسکام میں بروکر کے طور پر کام کر رہے تھے ۔ میانک نے مالی فائدہ کیلئے آٹھ امیدواروں کو افشاء شدہ پرچہ دیا تھا ۔ وریندر نے دو طلبہ کو امتحانی پرچہ کی نقولات فراہم کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT