Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کا سوالی پرچہ حسب سابق برقرار

ایمسیٹ کا سوالی پرچہ حسب سابق برقرار

حیدرآباد 17 اپریل (سیاست نیوز) ایمسیٹ کے سوالی پرچہ کے طریقہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سابقہ سال گزشتہ کے طریقہ سے سوالات رہیں گے۔ اس سال آن لائن رکھنے کا اعلان کیا گیا لیکن اس پر کچھ امیدواروں کیلئے بھی تجربہ نہیں رہے گا بلکہ سب امیدواروں کے لئے سابقہ طرز سے پرچے آئیں گے۔ او ایم آر شیٹ کو (1+1) میں کاربن کاپی امیدوار کو سوالی پرچہ کے ساتھ یا پھر امیدوار کو جاتے وقت ایک کاپی دے دی جائے گی۔ صرف یہ ایک واقعہ ہے امیدواروں کیلئے نئی تبدیلی نہ سمجھیں نہ غلط فہمی کا شکار ہو۔ ایمسیٹ حسب سابق برقرار رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT