Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کوچنگ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

ایمسیٹ کوچنگ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

حیدرآباد ۔ 12 مارچ (سیاست نیوز) انٹرمیڈیٹ ایم پی سی، بی پی سی امیدواروں کیلئے ایمسیٹ (انجینئرنگ ؍ میڈیسن) کی کوچنگ کلاسیس دو مقامات پر ادارہ سیاست کے تحت رکھی جارہی ہے۔ چارمینار، مہدی پٹنم پر کلاس ہوگی۔ داخلے کیلئے رجسٹریشن فارم محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر 11 تا 7 بجے شام حاصل کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT