Friday , November 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ’ایمسیٹ کی تیاری کیسے کریں ‘ پر آج معلوماتی لکچر

’ایمسیٹ کی تیاری کیسے کریں ‘ پر آج معلوماتی لکچر

حیدرآباد ۔ 19 مارچ (سیاست نیوز) ’’ایمسیٹ کی تیاری کیسے کریں‘‘ اچھے نشانات کے اچھے رینک کے حصول کیلئے تکنک اور گُر ماہر ایمسیٹ جناب اکبر صدیقی معلوماتی لکچر میں بتائیں گے۔ انٹرمیڈیٹ ایم پی سی، بی پی سی امتحان دینے والے طلباء و طالبات اس لکچر میں آج اتوار صبح 11 بجے احاطہ سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر شرکت کریں۔ اس کے مہمان خصوصی پروفیسر سید اسمعیل، شاہد محی الدین، پرنسپل سری چندرا جونیر کالج اور احمد بشیر الدین فاروقی ہوں گے۔ منظوراحمد کوآرڈینیٹر ایم اے حمید نے طلباء و طالبات سے شرکت کی اپیل کی۔ کوچنگ رجسٹریشن بھی ہوگا اور تلنگانہ ایمسیٹ 2015ء کا سوالی پرچہ معہ کلید دیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT