Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کی خصوصی کوچنگ کلاس اور ماڈل ٹسٹ III

ایمسیٹ کی خصوصی کوچنگ کلاس اور ماڈل ٹسٹ III

 
حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : ایمسیٹ

III جو یم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے 11 ستمبر کو رکھا گیا ہے ۔ اس کی خصوصی کوچنگ کلاس دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر صبح کے اوقات میں اور پرانے شہر میں سلامہ سنٹر پرانی حویلی پر رکھی گئی ہے ۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے 7329982610 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT