Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / ایمسیٹ کی 4 اپریل آخری تاریخ ، 22 مئی کو امتحان مقرر

ایمسیٹ کی 4 اپریل آخری تاریخ ، 22 مئی کو امتحان مقرر

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ یم پی سی ، بی پی سی امیدواروں کے لیے انجینئرنگ میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ ایمسیٹ میں شرکت کیلئے فارم آن لائن داخل کرنے کی 4 اپریل آخری تاریخ ہے اس کے بعد 500 روپئے جرمانہ ہوگا ۔ یہ امتحان ایمسیٹ 22 مئی کو رکھا گیا ہے ۔ اس کی 45 دن کی کراش کورس کوچنگ پروگرام ادارہ سیاست کے تحت سری چندرا جونیر کالج

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ یم پی سی ، بی پی سی امیدواروں کے لیے انجینئرنگ میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ ایمسیٹ میں شرکت کیلئے فارم آن لائن داخل کرنے کی 4 اپریل آخری تاریخ ہے اس کے بعد 500 روپئے جرمانہ ہوگا ۔ یہ امتحان ایمسیٹ 22 مئی کو رکھا گیا ہے ۔ اس کی 45 دن کی کراش کورس کوچنگ پروگرام ادارہ سیاست کے تحت سری چندرا جونیر کالج نزد سٹ ون موتی گلی چارمینار اور ٹولی چوکی میں نیو ہولی فاطمہ اسکول نزد گیلاکسی تھیٹر برنداون کالونی میں صبح 8 تا 11 بجے ہورہی ہے ۔ شریک ہو کر استفادہ کریں ۔ روزانہ نوٹس مہیا کئے جائیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT