Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ایمس کے ایم بی بی ایس آن لائن انٹرنس ٹسٹ نتائج کا اعلان

ایمس کے ایم بی بی ایس آن لائن انٹرنس ٹسٹ نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔ 15 جون (سیاست نیوز) ایمس نے ایم بی بی ایس آن لائن انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کے پیانل نے پرچہ سوالات کے افشاء کے الزامات کو مسترد کردیا تھا ۔ آج دوپہر ان نتائج کا اعلان کیا گیا جو سرکاری ویب سائٹ aiimsexams.org پر دستیاب ہے۔ ایم بی بی ایس کیلئے انٹرنس امتحان 28 مئی کو ملک کے مختلف مراکز پر منعقد کیا گیا تھا جس میں 2.8 لاکھ طلبہ نے حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT