Saturday , November 25 2017
Home / Top Stories / ایم ائی ایم نے تمام الجھنوں کو بالائے طاق رکھ کر ‘بالآخر صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔

ایم ائی ایم نے تمام الجھنوں کو بالائے طاق رکھ کر ‘بالآخر صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔

حیدرآباد:پیر کے روز منعقدہ صدراتی انتخابات کے لئے مسلسل مشاورت اور ایک کے بعد دیگر اجلاس کے بعد مجلس اتحاد المسلمین ( اے ائی ایم ائی ایم) نے بلآخر فیصلہ کرلیاہے وہ یوپی اے کے تائیدی امیدوار کے حق میں اپنے وو ٹ کااستعمال کریں گے۔

اے ائی ایم ائی ایم کے ایک رکن پارلیمنٹ او رسات اراکین اسمبلی کے علاوہ ایک رکن قانون ساز کونسل تلنگانہ اور دو اراکین اسمبلی مہارشٹرا میں ہیں۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پارٹی قیادت میں مہارشٹرا پارٹی یونٹ سے ہفتہ کے روز تبادلہ خیال کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT