Sunday , November 19 2017
Home / Top Stories / ایم ایم ایس اسکینڈل میں پھنسے ‘ بی جے پی لیڈر نے دیا استعفیٰ

ایم ایم ایس اسکینڈل میں پھنسے ‘ بی جے پی لیڈر نے دیا استعفیٰ

دھنباد:عہدے حاصل کرنے کے لئے حد سے گزرنے والی بی جے پی لیڈر گیتا سنگھ نے نازیبا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعدہفتے کے روز اپنے عہدے استعفیٰ دے دیا۔

گیتا جو بی جے پی مہیلا مورچہ جھارکھنڈ کی صدر ہیں نے سینئر پارٹی لیڈروں کے مطالبہ پر استعفیٰ پیش کردیا۔

واضح رہے کہ دھنباد کی بی جے پی لیڈر کا مقرب اخلاق ویڈیو ڈسمبر28کو وائیرل ہوا تھا‘ جس کو خفیہ کیمرے سے ستیندر سنہا( گیتا سنگھ کا پرانا دوست) نے بنایا تھا‘

جس نے ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے اس نے گیتا سنگھ سے 7لاکھ روپئے کی رقم بھی طلب کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT