Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / ایم این ایس سربراہ سے بزنسمین گڈکری کی ملاقات کی مذمت

ایم این ایس سربراہ سے بزنسمین گڈکری کی ملاقات کی مذمت

ممبئی 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات میں نتن گڈکری کی راج ٹھاکرے سے ملاقات اور اُن سے لوک سبھا انتخابات میں اپنے کے خلاف امیدوار کھڑا نہ کرنے کی درخواست کی مذمت کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہاکہ وہ بی جے پی کے سینئر ’’بزنسمین‘‘ ہیں جنھوں نے ایم این ایس کے سربراہ کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ پارٹی کے ترجمان سامنا کے اد

ممبئی 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات میں نتن گڈکری کی راج ٹھاکرے سے ملاقات اور اُن سے لوک سبھا انتخابات میں اپنے کے خلاف امیدوار کھڑا نہ کرنے کی درخواست کی مذمت کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہاکہ وہ بی جے پی کے سینئر ’’بزنسمین‘‘ ہیں جنھوں نے ایم این ایس کے سربراہ کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔ پارٹی کے ترجمان سامنا کے اداریہ میں ادھاؤ ٹھاکرے نے کہاکہ مہاراشٹرا کے عوام جانتے ہیں کہ گڈکری بزنسمین ہیں۔

TOPPOPULARRECENT