Saturday , January 19 2019

ایم اے اردو اور ایم کام فاصلاتی تعلیم میں داخلے

حیدرآباد ۔ 15 ستمبر (سیاست نیوز) ڈگری کامیاب امیدواروں کیلئے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن کورسز ایم اے اردو اور ایم کام فاصلاتی تعلیم میں راست داخلے جاری ہیں۔ ڈگری امیدوار اپنے متعلقہ مضمون میں پوسٹ گریجویشن کرسکتے ہیں۔ داخلہ کی معلومات اور رہنمائی کیلئے 040-24510012 پر پیر تا جمعرات بااوقات صبح 11 تا 5 بجے کے درمیان ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT