Tuesday , December 11 2018

ایم بدھا پرساد اے پی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( پی ٹی آئی ) : سینئیر رکن اسمبلی منڈلی بدھا پرساد کو آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر مقننہ کے طور پر منتخب کیاگیا ۔ اسپیکر کے سیوا پرساد راؤ نے آج ایوان میں بدھا پرساد کے انتخاب کا اعلان کیا ۔ مسٹر بدھا پرساد ، ضلع کرشنا میں حلقہ اسمبلی اوانی گڈہ سے تیسری مرتبہ منتخب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے وائی ایس آر حکوم

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( پی ٹی آئی ) : سینئیر رکن اسمبلی منڈلی بدھا پرساد کو آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر مقننہ کے طور پر منتخب کیاگیا ۔ اسپیکر کے سیوا پرساد راؤ نے آج ایوان میں بدھا پرساد کے انتخاب کا اعلان کیا ۔ مسٹر بدھا پرساد ، ضلع کرشنا میں حلقہ اسمبلی اوانی گڈہ سے تیسری مرتبہ منتخب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے وائی ایس آر حکومت میں بحیثیت وزیر بھی خدمات انجام دئیے تھے ۔ منڈلی نے ریاست کی تقسیم کے کانگریس کے فیصلہ کے خلاف احتجاجاً حالیہ انتخابات کے موقع پر تلگو دیشم پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT