Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ایم بی اے سیمسٹر امتحانات

ایم بی اے سیمسٹر امتحانات

منچریال۔27 فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرنسپل اعزہ کالج آف انجنیئرنگ منچریال کی اطلاع کے بموجب 2مارچ 2015ء کو ایم بی اے سیمسٹر امتحانات کا آغآز ہورہا ہے ۔ انہوں نے طلبہ اور اولیائے طلبہ سے اپیل کی ہیکہ وہ اپنے ہال ٹکٹس 2مارچ سے قبل حاصل کرلیں اور امتحانات کے نظام الاوقات کی پابندی کریں۔

TOPPOPULARRECENT