Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس کیلئے تین زمرہ جات آج کی ویب کونسلنگ

ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس کیلئے تین زمرہ جات آج کی ویب کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 26 اگست (سیاست نیوز) ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس میں داخلے کیلئے نیٹ کے آل انڈیا رینک پر اے زمرہ کی تلنگانہ کی کے این آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کی تیسرے مرحلہ کی P-3 کونسلنگ ہے اور اے پی کے این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلت سائنس کے اے زمرہ کی چوتھے مرحلہ کی P-4 کونسلنگ ہے۔ جو بروز اتوار 27 اگست شام 4 بجے تک ویب آپشن دینا تھا اس کے علاوہ آج 27 اگست کو بی ؍ سی زمرہ کے تیسرے مرحلہ کی کونسلنگ بھی ہے۔ نیٹ امیدوار جنہوں نے رجسٹریشن کروایا اور ویب آپشن کے اہل ہیں، اس ویب کونسلنگ میں حصہ لیں۔

TOPPOPULARRECENT