Friday , May 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ایم بی بی ایس انٹرنس ’ نیٹ ‘ آن لائن رجسٹریشن جاری

ایم بی بی ایس انٹرنس ’ نیٹ ‘ آن لائن رجسٹریشن جاری

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : آل انڈیا میڈیکل انٹرنس ٹسٹ ’ نیٹ ‘ سی بی ایس ای کے تحت 6 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کے ذریعہ یم بی بی ایس ، بی ڈی ایس ہومیوپیتھی ( بی ایچ ایم ایس ) ، آیورویدک (بی اے ایم ایس ) ، یونانی ( بی یو ایم ایس ) میں داخلہ دیا جائے گا ۔ انٹر میڈیٹ بی پی سی کامیاب یا اب سال آخر کا امتحان دینے والے طلبہ اس کے اہل ہیں ۔ اس کی کوچنگ ، کونسلنگ ، نوٹس ، میگزینس اور گائیڈنس کے لیے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر نام درج رجسٹرڈ کروائیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT