Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / ایم بی بی ایس طالبہ کی بیماری سے بیزارگی پر خودکشی

ایم بی بی ایس طالبہ کی بیماری سے بیزارگی پر خودکشی

حیدرآباد یکم / ستمبر ( سیاست نیوز ) بیماروں کا علاج کرنے والی خاتون ہی بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ نلہ کنٹہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 24 سالہ اشونی نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ اشونی ایم بی بی ایس کی طالبہ تھی ۔ جو نلہ کنٹہ علاقہ کے ساکن وینکٹ سبیاء کی بیٹی تھی ۔ اشونی گذشتہ ماہ سے استھما کے مرض

حیدرآباد یکم / ستمبر ( سیاست نیوز ) بیماروں کا علاج کرنے والی خاتون ہی بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ نلہ کنٹہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 24 سالہ اشونی نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ اشونی ایم بی بی ایس کی طالبہ تھی ۔ جو نلہ کنٹہ علاقہ کے ساکن وینکٹ سبیاء کی بیٹی تھی ۔ اشونی گذشتہ ماہ سے استھما کے مرض سے پریشانی کا شکار تھی اور اس مرض سے ذہنی تناؤ میں مبتلا ہوگئی جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران فوت ہوگئی نلہ کنٹہ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT