Monday , August 20 2018
Home / عرب دنیا / ایم جے اکبر کی السیسی سے ملاقات

ایم جے اکبر کی السیسی سے ملاقات

قاہرہ ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی مملکتی وزیر خارجہ ایم جے اکبر نے آج صدر مصر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین باہمی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT