Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ایم سوگنا کی نائیڈو سے ملاقات

ایم سوگنا کی نائیڈو سے ملاقات

حیدرآباد 17 فبروری ( این ایس ایس ) تروپتی ضمنی انتخاب میں تلگودیشم کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کرنے والی ایم سوگنا نے آج پارٹی سربراہ مسٹر چندرا بابو نائیڈو سے چیف منسٹر کیمپ آفس پر ملاقات کی ۔ پارٹی کے سینئر لیڈر جی مدو کرشنما نائیڈو اور سابق رکن پارلیمنٹ جی رامیا اور دوسرے بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ نائیڈو نے ایم سوگنا کو تیقن دیا کہ وہ حلقہ اسمبلی تروپتی کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ تعاون کرینگے ۔ انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے ترقیاتی کاموںا ور پراجیکٹس سے انہیں واقف کروایا ۔

TOPPOPULARRECENT